ٹوئٹر نے کمپنیوں اور اداروں کیلئے ایک نیا فیچر ویری فکیشن فار آرگنائزیشنز متعارف کر دیا

ٹوئٹر کی جانب سے کمپنیوں اور اداروں کے لیے ایک نیا فیچر ویری فکیشن فار آرگنائزیشنز متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ فیچر کمپنیوں کو اپنے سے منسلک اکاؤنٹس کو ویری فائیڈ کرنے کا مکمل اختیار فراہم کرے گا۔ ٹوئٹر کی مزید پڑھیں

عمران خان فارن فنڈنگ، گھڑی چوری اور اپنی بیٹی کو بیٹی نہ ماننے کی وجہ سے نااہل ہوں گے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں معاشی، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ عمران خان نے اپنے سہولت کاروں کے کہنے پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور دیگر دو ججوں کے خلاف ریفرنس زیر غور ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔ تینوں ججز نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کردی ہے، تینوں ججز نے اپنے ساتھی اکثریتی ججز مزید پڑھیں

روس نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، یوکرین کی شدید مخالفت

روس نے یوکرین کی شدید مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کے پاس آگئی ہے۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کا سلامتی مزید پڑھیں