اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو کل عدالت میں پیش کرنے کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نظر بندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس میں بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی۔ مزید پڑھیں

حکومت کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کر لیا، ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، کمیٹی میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہونگے۔ کمیٹی کی مزید پڑھیں

ملکی وقار اور سالمیت کی خاطر اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا: خواجہ آصف

وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص کو ریلیف دے کر فتنے کو ہوا دی جا رہی ہے، ملکی وقار اور سالمیت کی خاطر اداروں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے ضروری فنانسنگ کی یقین دہانیاں حاصل کرنے کا منتظر

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں، امید ہے آگے بڑھنےکا ایک پر امن راستہ تلاش کیا جائےگا۔ نمائندہ آئی ایم ایف ایستر پیریز کا کہنا مزید پڑھیں