9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا

9 مئی کے پرتشدد واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو کل 4 بجے طلب کر لیا۔ عمران خان تھانہ سرور روڈ، شادمان اور ریس کورس سمیت دیگر تھانوں مزید پڑھیں

جہانگیر ترین، علیم خان کی ملاقات، نئی پارٹی بنانے پر اتفاق

لاہور میں سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ علیم خان نے جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، ظہرانے میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے میں نامزد 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

بابر اعظم، محمد رضوان باوقار ہارورڈ پروگرام میں شامل ہونے والے پہلے کرکٹر بن گئے

دنیائے کرکٹ میں کئی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان ہارورڈ بزنس اسکول کے دی بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اینڈ اسپورٹس(بی ای ایم ایس) کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے جو قانون توڑتا ہے اسے سزا ہونی چاہیے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے والے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پر مشکل وقت آیا تو ان کے تمام قریبی ساتھی بھی پارٹی چھوڑ گئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، سابق ایم این اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت یکم جون کو مقرر

سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کےخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربینچ یکم جون کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خواتین کارکنان کے ساتھ جیل میں بدسلوکی کی خبریں پروپیگنڈا ہے: خواتین افسران

لاہور کی ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ان کی خواتین کارکنان کے ساتھ جیل میں بدسلکوی سے متعلق پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد قرار دیا اور مزید پڑھیں