کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو کا مزید پڑھیں

پاکستان کا موقف وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھر پور انداز میں پیش کیا: خورشید قصوری

سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نےکہا ہےکہ پاکستان کا موقف وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھر پور انداز میں پیش کیا۔ ایک بیان میں خورشید محمود قصوری کا کہنا تھا کہ میں نے قومی مفادات پر کبھی سیاست نہیں مزید پڑھیں

طالبان ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں افغانستان میں اقتدار مزید پڑھیں

عمران خان کےاعلیٰ فوجی افسر پرالزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: آئی ایس پی آر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایک اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات کو آئی ایس پی آر نے انتہائی غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ادارہ صریحاً جھوٹے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو نہ دینے کا فیصلہ

عدالت عظمیٰ کی جانب سے طلبی پر حکومت نے سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ 2023 پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ مزید پڑھیں

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، ماہرین نے شوگر کی شدت کو کم کرنے کا طریقہ بتا دیا

حال ہی میں ہوئی نئی تحقیق میں اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ وزن کم کرنے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کی شدت میں کم از کم پانچ سال تک کمی لائی جاسکتی ہے۔ ڈائیابیٹیز ریمیشن کلینیکل ٹرائل کے مزید پڑھیں

پی اے سی نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں، ویلتھ اسٹیٹمنٹ، ٹیکس ریٹرن و پلاٹس کی تفصیلات طلب کر لیں

پی اے سی نے ججز کے اثاثوں ،ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور ٹیکس ریٹرن و پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس مظاہر نقوی کی آمدن اور اثاثوں کی جانچ پڑتال کے لیے چیئرمین نور عالم کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سابق چیف جسٹس اور ان کے بیٹے کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمیٹی کاپہلااجلاس کل ہوگا اور اس حوالے سے اسلم بھوتانی نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل؛ اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کو پارلیمانی اورقائمہ کمیٹی کی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں مزید پڑھیں