عمران خان نےعدالتی کاروائیوں کیلئے اسپیشل پاورآف اٹارنی تیار کرلی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ مصروفیات کے باعث سول اور فوجداری کیسز میں عدالت پیش نہیں ہوسکتے۔ عدالتی کارروائیوں کیلئےعمران خان نے اپنے متبادل کے مزید پڑھیں

سہ فریقی مذاکرات، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے

سہ فریقی مذاکرات: چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔ دونوں وزرائے خارجہ پاکستان میں سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات کے لیے آئے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان پہنچے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی کو جاری نیب نوٹسز خلاف قانون قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں طلبی کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ہدایات کےساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سیلاب کے بعد سے 8 لاکھ پاکستانیوں کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سالِ گزشتہ کی آخری سہ ماہی میں پاکستان کے تین صوبوں کے دیہی اضلاع میں 86 لاکھ افراد کو خوراک کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ مون سون کے بدترین سیلاب مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شاہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے شاہ چارلس کو تاجپوشی کی مبار کباد دی۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، 10 مئی کو عدالت طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں 10 مئی کو طلب کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمائیوں مزید پڑھیں

بھارت کو کشمیر سے متعلق 4 اگست 2019 کی صورتحال پر واپس آنا ہوگا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا کشمیرسے متعلق ٹھوس اور واضح مؤقف ہے، بھارت کو کشمیر سے متعلق 4 اگست 2019 کی صورتحال پر واپس آنا ہوگا، بھارت کو بات چیت کیلئے سازگار ماحول پیدا مزید پڑھیں