فوجی عدالتوں میں ملزمان کو اپیل کا حق ہے یا نہیں؟ اٹارنی جنرل کو پرسوں تک جواب دینے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پر لگتا ہے، سب پر مزید پڑھیں

سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا: اعظم خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، ملکی صورتحال اور حالیہ مردم شماری کے حوالے سے بات چیت

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹپاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور حالیہ مردم شماری کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد ’چائے والا‘ نے لندن میں بھی اپنا کیفے کھول لیا

چند سال قبل سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے ’ارشد چائے والا‘ کے نام سے مشہور نوجوان نے اب لندن میں بھی اپنا چائے کا کیفے کھول لیا ہے۔ ارشد خان نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم کا یو اے ای صدرکو ٹیلیفون، ایک ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر شکریہ

 وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کو ٹیلیفون کیا جس میں انہوں نے ایک ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے مزید پڑھیں

پاکستان کے کونسے شہرایشیا کپ 2023 کے میچز کی میزبانی کریں گے؟

پاکستان ایشیا کپ 2023 کے میچز کی میزبانی لاہور اور ملتان میں کرے گا۔ ایونٹ پاکستان میں 31 اگست سے شروع ہوگا جو 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث دیوار گرگئی، ملبے تلے 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا

یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پرغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ غلاف کعبہ ریشم، سونے اور چاندی کے تار سے سلائی اور کڑھائی کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ نیا غلاف کعبہ 2 کروڑ سعودی ریال مزید پڑھیں

مظفرگڑھ : گزشتہ روز قتل ہونے والی تین بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا

مظفرگڑھ میں تین بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں تھیں۔ ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس مزید پڑھیں