ٹویٹر کی جانب سے آڈیو اور ویڈیو کال کے نئے فیچرز متعارف کروائے جانے کا امکان

ٹویٹر نے اپنے صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کے نئے فیچرز متعارف کروانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے تحت ٹویٹر نے ڈی ایم (ڈائریکٹ میسج)کے طور پرویڈیو اورآڈیو کالز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور: بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ میں مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سائرہ بانو، فرزانہ، امبر، غزل فاطمہ، عادل حسین، اور 7 ماہ کا علمدار شامل ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا کسی ملک پردباؤنہیں ڈالتا کہ امریکا یاچین سے تعلقات رکھے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملرکی پریس بریفنگ میں صحافی نےسوال کیا،کیا امریکا نے آئی ایم ایف کی ڈیل میں پاکستان کی مددکی؟جواب میں ترجمان نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں،آئی ایم ایف اورپاکستان میں اسٹاف مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق کونسل میں مذاہب کے احترام سے متعلق قرارداد پر آج ووٹنگ کا امکان

سوئیڈن کی مسجد کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کے تناظر میں تمام مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش قرارداد پر آج ووٹنگ کاامکان ہے تاہم امریکا، برطانیہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستان کے کولکتہ میں ہونیوالے میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے کولکتہ میں ہونیوالے دو مچیز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت سے واضح ہوگیا کہ سانحہ نومئی کے پیچھے کون تھا: شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اور اسرائیلی لابی آپس میں اتحادی ہیں، وہ اسرائیلی ایجنٹ ہیں، اسرائیل کی حمایت سے واضح ہوگیا کہ سانحہ نومئی مزید پڑھیں

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان

کویت نے قرآن مجید کے سویڈش زبان میں ترجمہ والے ایک لاکھ نسخوں کی طباعت اور اشاعت کا اعلان کیا ہے۔ عریب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی وزیر اعظم کا یہ فیصلہ اسلام کی رواداری اور تمام لوگوں کے درمیان مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی دہشت گردی کے مزید 3مقدمات میں نامزد

پولیس نے سانحہ 9 مئی کے گرفتار ملزمان کے بیانات کی روشنی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مزید 3 مقدمات میں نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں