ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج

کینیڈا میں خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ کے قتل پر سکھوں کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنا مزید پڑھیں

ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز مہم چلا رہا ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز مہم چلا رہا ہے، 4 سال تک نفرت اور گالی گلوچ کے بیج بوئے گئے اور ہر ادارے کو تباہ کیا گیا۔ مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے راوی میں ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑدیا، ہائی الرٹ جاری

بھارت نے دریائے راوی میں ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا ہے، جس کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) مزید پڑھیں

ملک میں مون سون بارشوں سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہو گئی

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید نو افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد 25 جون سے اب تک بارشوں سے اموات کی تعدد 76 تک جا پہنچی۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم کی مذمت، اداروں کو کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سوئس کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے سوئس کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے جو جمہوریت کے بنیادی مزید پڑھیں