لاہور میں ریکارڈ بارش سے سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے ڈوب گئے

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10گھنٹوں کے دوران291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، موسلا دھار بارش کے سبب شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درجن سے زائد مزید پڑھیں

پاکستان کو درپیش مسائل کا حل نواز شریف کے پاس ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے اس وقت پاکستان کی مسائل کا حل نواز شریف کے پاس ہے،ان کو پاکستانی عوام نے ووٹ دے کر تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنایا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے: شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔ شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بارے میں مزید پڑھیں

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ سے کوکین برآمد، تحقیقات شروع

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کیے جانے والے سوالات پر کوئی جواب نہ دیا۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کا نام گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر تجویز کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے راجا اعظم کو نامزد کردیا۔ گزشتہ روز عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو نا اہل قرار دیا تھا۔ خالد خورشید کے خلاف کل ہی تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ڈائریا کے مریضوں میں اضافہ، اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی

میرپورخاص میں ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی۔ بچوں کے وارڈ سمیت جنرل وارڈ میں 100 سے زائد ڈائریا کے مریض روز کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔ میرپورخاص سول اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پرڈائریا کے مزید پڑھیں