چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت، جج اٹک جیل پہنچ گئے

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کرنے کے لیے اٹک جیل پہنچ گئے۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بنگلا دیش کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے

ایشیا کپ سے قبل بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا اور ٹیم کے اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل میں ملوث ایک اور اہلکار بے گناہ قرار

معروف صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بےگناہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفرکیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کی اجازت

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی، جس کیلئے وزرات قانون نے اجازت دیدی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ، مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف اب ہوگا ایکشن، جے آئی ٹی تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) تشکیل دے دی گئی۔ وزارت داخلہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف سوشل مزید پڑھیں