بھارت پر کینیڈا کےالزامات کے باوجود امریکا اور کینیڈا کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں: امریکا

امریکا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگانے کے معاملے پر کینیڈا کے ساتھ کسی بھی کشیدگی کی تردید کردی۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی امریکا، روس اور یورپی یونین کے رہنماؤں سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے امریکا، روس اور یورپی یونین کے رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتوں کے علاوہ اہم اجلاسوں میں بھی شرکت کی ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب، قومی کرکٹرز سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں کپتان بابراعظم، شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف، بابر اعظم، نسیم شاہ، فخرزمان، محمد رضوان، اولمپئن ارشد ندیم، رمیز راجہ مزید پڑھیں

جو نجکاری پچھلی حکومتیں کرکے گئی ہیں وہ عمل پورا کریں گے: فواد حسن فواد

نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) بند نہیں کر رہے ہیں تاہم وہ تمام ادارے جن کی نجکاری کا عمل پہلے ہی شروع ہوچکا ہے وہ مکمل ہوگا۔ جو نجکاری پچھلی مزید پڑھیں

بنوں اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی مزید پڑھیں

عالمی میڈیا پارٹنرشپ کا اعلان: سید طلعت عباس شاہ چیپٹر ہیڈ یونائیٹڈ فار ہیومن رائٹس اینڈ یوتھ فار ہیومن رائٹس انٹرنیشنل اور ندیم احمد چیف ایڈیٹر اور سی ای او ہیومن رائٹس میڈیا نیٹ ورک (HRNW نیوز ایجنسی اور ہیومن رائٹس پوسٹ) انسانی حقوق کی کوریج کے لیے فورسز میں شامل ہوئے۔

یونائیٹڈ فار ہیومن رائٹس (UHR) اور یوتھ فار ہیومن رائٹس انٹرنیشنل (YHRI) چیپٹر کے سربراہ ایکشن فار ہیومن رائٹس اور صدر ایکشن فار ہیومینٹی تنظیم ممتاز صحافی اور سماجی کارکن سید طلعت عباس شاہ اور ہیومن رائٹس میڈیا نیٹ ورک مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے سے مشروط کردیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار آفس کو اہم ہدایت جاری کی ہیں، جس مزید پڑھیں