لیبیا: سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں

لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ساحلی شہر درنہ کے میئر کے مطابق سمندری طوفان کے باعث شہر مکمل تباہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس سیلاب مزید پڑھیں

پچاس کروڑ کی حد سے کم ہونے پر ختم ہونے والے تمام مقدمات بحال، نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست منظور

 سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ لیڈیز اینڈ جنٹلمین، دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے تین مزید پڑھیں

جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا

سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے توہین عدالت کی درخواست پر خصوصی عدالت میں جواب جمع کروا دیا. جواب میں کہا گیا ہے کہ جیل قوانین کے مطابق سیکرٹ ایکٹ کے ملزمان کو ٹیلیفون کی سہولت میسرنہیں ہے لہٰذا ٹیلیفون سے متعلق عدالتی مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کرلی۔ دورانِ سماعت پراسیکیوٹر راجہ نوید، پرویز الہٰی کے وکلاء مزید پڑھیں

کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل

بلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں گاؤں مزید پڑھیں

کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل

بلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں گاؤں مزید پڑھیں

عوام جن سے امید لگائے بیٹھے ہیں ان کے پاس حالات سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جلسے میں میرے 70 ساتھی شہید ہوئے اور اب مستونگ میں حافظ حمداللّٰہ کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام جن سے مزید پڑھیں

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار، ہلاکتوں کا خدشہ

بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے مزید پڑھیں