جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جلاؤ گھیراؤ کرنے اور شیرپاؤ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو مزید پڑھیں