گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں: نگران وزیراطلاعات

نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کردی۔ گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی خدمات چہلم امام حسینؓ کے موقع پر طلب مزید پڑھیں

افغانستان اسمگل کی جانیوالی چینی کی بھاری کھیپ پکڑی گئی، 20 ٹرک ضبط

پاکستان کسٹمز بلوچستان نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔ پاکستان کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کے عملے کی طرف سے چینی کی اسمگلنگ کے مزید پڑھیں

عالمگیر ترین کی موت کا معمہ حل، حتمی رپورٹ سامنے آگئی

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین کے بھائی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے کی جانے والی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی۔ پنجاب فارنزک ایجنسی کی رپورٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی: بجلی کے بھاری بل اور مہنگائی کیخلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر

راولپنڈی میں بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف خواجہ سراؤں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) دفتر کا گھیراؤ کرلیا۔ مظاہرین کی جانب سے بجلی کے مفت یونٹس کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی سے کمزور ممالک میں اموات میں اضافے کا خطرہ ہے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے دنیا بھر کے کمزور ممالک میں تنازعات کے مزید بڑھنے اور اموات میں اضافے کا خطرہ ہے۔ آئی ایم ایف نے گزشتہ روز جاری اپنی ایک رپورٹ مزید پڑھیں