پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز غزہ کے الاہلی اسپتال پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی تو معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اس پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے کہا ہے مزید پڑھیں
پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز غزہ کے الاہلی اسپتال پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی تو معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اس پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے کہا ہے مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام سے روکے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں نگران مزید پڑھیں
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کےجج نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دے دی۔ جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
سعودی عرب، ترکی، ایران، مصر، قطر، اردن، فرانس اور کینیڈا سمیت عالمی برادری کی جانب سے غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے وحشیانہ جنگی جرائم روکنے کا مطالبہ کردیا گیا۔ غزہ میں اسپتال پر بمباری نے مزید پڑھیں
روس نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو جرم اور غیر انسانی فعل قرار دے دیا۔ روسی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے اور اس کے نتیجے میں 500 شہادتوں کو غیر انسانی فعل مزید پڑھیں
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اسرائیل کے خلاف غم و غصہ پایا گیا جس کے باعث اسرائیل اور حامی ملکوں کے سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کیے۔ اردن کے دارالحکومت عمان مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلےمیں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے جب کہ اس دوران فائرنگ کی زد میں آنے والا ایک شہری بھی دم توڑگیا۔ پولیس کے مطابق تینوں ملزمان عیدگاہ کےعلاقے میں شہری سے لوٹ مار کرکے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے روزانہ جنگی قوانین اور عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں موجود اسپتال کو نشانہ بنایا جس میں 600 مزید پڑھیں
پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار مردوں کی ٹیم کیلئے خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کا تقرر کردیا گیا۔ ملتان سلطانز کے مطابق آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ کیتھرین ڈالٹن کو ملتان سلطانز کا فاسٹ بولنگ کوچ مزید پڑھیں