سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی مزید پڑھیں

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ: سپریم کورٹ کا اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو 7یوم میں ملازمین کی معلومات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ آرٹیکل 19 اے کا سپریم کورٹ مزید پڑھیں

کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیڈ بوٹ سے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے جیوانی سے سمندر کے ذریعے منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ کے شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کرنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل کے مظالم کو عالمی قوانین کی صریحاَ خلاف ورزی قرار دے دیا۔ وزیراعظم آفس کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ مزید پڑھیں

معروف گلوکار کی اہلیہ کی سالگرہ کا جشن، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے ہر دلعزیز گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کی سالگرہ کا جشن منایا تو تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گلوکار کی اہلیہ کی مزید پڑھیں

عوام کیلئے بڑا ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

ڈالر کی بے قدری اور پاکستانی روپے کے جاری استحکام کے باعث حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 مزید پڑھیں

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی، 10 لاکھ سے زائد بے گھر

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا جہاں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جب کہ 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ اسرائیلی بربریت سے اسپتالوں کو بھی امان حاصل نہ ہو سکی، صیہونی فضائیہ مزید پڑھیں

عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں اسد عمر اورپی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع کردی

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ اے ٹی مزید پڑھیں