نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ کے نتائج منسوخ اور ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے ایم ڈی کیٹ 2023ء کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے اور ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کی ہدایت کردی۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ نے ٹیسٹ منسوخ کرنے کا مزید پڑھیں

صوبے کے امن اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی ناگزیر ہے: وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران فورم کو نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان، مزید پڑھیں

اگر لوگ اپنی پسند کے لیڈر منتخب نہ کر سکیں تو جمہوریت بے معنی ہو جاتی ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زور دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی اہم پورٹ بند، بین الاقوامی ایئر لائنز نے پروازیں روک دیں

اسرائیل پر حماس کے تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ایئر لائنز نے اسرائیل کے لیے پروازیں روک دیں۔ حماس حملوں سے اسرائیل کا تجارتی پہیہ بھی رکنے لگا، غزہ کے قریب واقع اہم اشکلون پورٹ بند مزید پڑھیں

اسرائیل نے کوئی کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ اور تباہ کن جواب دیا جائے گا: ایران

اسرائیل نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی احمقانہ کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔ تہران نے اسرائیل کو مسلسل دھمکیوں کے بعد خبردار کردیا، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ٹیلی فون، غزہ میں بڑھتی فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ٹیلی فون کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ میں بڑھتی فوجی کشیدگی اور بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

لاہور کے سکولز، مارکیٹس، سرکاری و نجی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

شہر میں سموگ اور بڑھتی آلودگی کے باعث وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے بڑا حکم دیدیا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے تاجروں کے وفد سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں مارکیٹیں بدھ کو بھی بند کرنےکافیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں