اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر جمائما بھی بول پڑیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ اور مشہور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر بول پڑیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایک پر دو بچوں کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار، اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں جواب جمع

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفون مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ: بنگلا دیش کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت کے دھرم شالا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

ہمیں فلسطینیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی ضرورت ہے: سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہےکہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔انکا کہنا تھا کہ ہمیں فلسطینیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی ضرورت ہے سعودی ولی مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری, ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 ہوگئی

حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں، اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 ہوگئی۔ آج بھی غزہ سے اسرائیلی شہر ایشکلون پر تقریباً 100 راکٹ داغےگئے جن میں سے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی شکایت پر جج کا دیوار توڑ کر سیل بڑا کرنیکی ہدایت

سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل کا سیل اٹک جیل کی نسبت چھوٹا ہونے کا شکوہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آج سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں