دنیا میں ایسا کون سا قصبہ ہے جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج جنوری میں طلوع ہوگا؟

امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے میں 18 نومبر کو غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔ جی ہاں واقعی شمالی الاسکا کے قصبے Utqiagvik میں ایسا ہوا ہے۔ اس قصبے میں 18 نومبر کو رواں مزید پڑھیں

مچل مارش کا ورلڈ کپ ٹرافی پر پاؤں رکھنے پر بھارتی شائقین کیوں آگ بگولہ ہو گئے

آسٹریلوی بلے باز مچل مارش کی ورلڈ کپ ٹرافی پر پاؤں رکھ کر آرام کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس نے بھارتی شائقین کو آگ بگولہ کردیا۔ آسٹریلیا نے گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج کر دی

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدرات میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے، جس میں جسٹس مظاہر مزید پڑھیں

جیالے الیکشن سے بھاگ نہیں رہے بلکہ الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جیالے الیکشن سے بھاگ نہیں رہے بلکہ الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں، جیالے اپنے نظریے سے پیچھے مزید پڑھیں

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف، جیل ٹرائل روکنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی کے خلاف اور سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے پر حکم امتناع میں کل تک توسیع کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف مزید پڑھیں

’اوپن اے آئی‘ کے سربراہ سیم آلٹمین کو کمپنی نے کیوں برطرف کیا؟

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے ’اوپن اے آئی‘ کے سربراہ سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے ہی برطرف کردیا جس کے بعد ٹیک انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے عمرے کے سعادت حاصل کر لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے بیٹے کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کرلی۔ شادی کے بعد ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر مزید پڑھیں