سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کے استفسار پر ایف آئی مزید پڑھیں

پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم نہیں کیا، اور نہ ہی ہتھیار بیچنے کا ارادہ ہے: ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ زدہ خطوں میں ہتھیارفراہم نہیں کرتا اور نہ ہی یوکرین کو ہتھیار بیچنے کا ارادہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ گزشتہ روز پاکستان اور یوکرین کے وزرائے دفاع مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے اربوں کے فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیے۔ ترجمان ایف آئی کے مطابق ملزم غلام سرور نے سی ڈی اے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ازبکستان روانہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند روانہ ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وزیر تجارت مزید پڑھیں

عامر خان کی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

مسٹر پرفیکشنسٹ کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ ایرا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر مراٹھی انداز میں شادی کے آغاز کی رسم ’کیلوان‘ مناتے ہوئے تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر مزید پڑھیں

عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں