پی ٹی آئی قانونی ٹیم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی قانونی ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں بیرسٹر گوہر اوربابر اعوان موجود تھے۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ پی مزید پڑھیں

عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں عدالتی حکم کے باوجود چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع کرواتے ہوئے چئیرمین مزید پڑھیں

افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان حکام کی الزام تراشی اور دھمکی آمیز بیانات نے پاکستانی غیور عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے، افغان عبوری حکومت کو یہ ادراک ہونا چاہیے کہ دونوں ریاستیں خود مزید پڑھیں

غزہ پر حماس جنگ کے بعد اسرائیل کا دوبارہ قبضے کا عمل درست عمل نہیں ہوگا: امریکا

امریکا نے اسرائیل کے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کے منصوبے کی مخالفت کردی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ پر حماس جنگ کے بعد اسرائیل کا دوبارہ قبضے کاعمل درست عمل نہیں ہوگا۔ امریکی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان مزید پڑھیں

ہم کسی بھی ملک میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے: امریکا

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کے دوران امریکی افواج نے کوئی سامان پیچھے نہیں چھوڑا تھا۔ ہم کسی بھی ملک میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے. مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: میکس ویل کی ڈبل سنچری، افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی

ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔ میکسویل کی 201 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں