ن لیگ کو بڑا دھچکا: سابق ایم این اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اوکاڑہ سے سابق رکن قومی اسمبلی محمد عارف چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی عارف چوہدری نے این اے 136 سے ن لیگ کے مدمقابل الیکشن لڑیں گے، عارف مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کرپشن اور توشہ خانہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔ دونوں مقدمات میں اہم پیش رفت مزید پڑھیں

کیا ثناء جاوید اور عمیر جسوال نے اپنی راہیں الگ کرلیں؟

معروف پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے کام کررہے ہیں: قطر

حماس اور اسرائیل کے درمیان جمعہ سے شروع ہونے والی چار روزہ جنگ بندی میں مزید دو روز کی توسیع کی گئی تھی جو پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح ختم ہوگی۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری عارضی مزید پڑھیں

عمران خان کی جگہ کون ہوگا پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین؟ نام فائنل ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن میں بیرسٹرگوہرخان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار ہوگئے ہیں اور وہ انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں مزید پڑھیں

پی سی بی کا قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم 30 نومبر کو کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹیسٹ مزید پڑھیں

عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین شپ سے دستبردار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا اور وہ انٹراپارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں مزید پڑھیں