بینک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ’راست‘ فرد تا دکاندار ادائیگی کی سہولت کا آغاز

اسٹیٹ بینک نے صارفین کے لیے ادائیگی کے عمل کو آسان بناتے ہوئے بذریعہ ’راست‘ فرد تا دکاندار ادائیگی کی سہولت کا آغاز کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بذریعہ ’راست‘ فرد تا دکاندار ادائیگی کی سہولت دینے کی ہدایات مزید پڑھیں

مشفق الرحیم آبسٹر کٹنگ دی فیلڈ پر آؤٹ ہونے والے پہلے بنگلادیشی کھلاڑی بن گئے

نیوزی لینڈ کے خلاف ڈھاکا میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوران بنگلا دیش کے وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم دوران بیٹنگ گیند کو ہاتھ سے روکنے پر آؤٹ قرار دے دیے گئے۔ بنگلادیش کی پہلی اننگز کے 41 مزید پڑھیں

نواز شریف کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگو

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے، جہاں دونوں رہنماؤں کے مابین انتخابات میں باہمی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ تقریباً 15 سال بعد مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پہلے سے محفوظ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی مزید پڑھیں

ویڈیو، طوفانی بارش کے ساتھ مگرمچھ سڑک پر آگیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارش کے ساتھ مگرمچھ سڑک پر آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان ’مائچونگ‘ نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں