نئے سال کے پہلے روز بھی اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری

اسرائیلی فوج نے نئے سال کے پہلے روز بھی فلسطینیوں پر بارود برسائے، تازہ حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے زیتون میں اسرائیلی طیارے رات بھر عام شہریوں کو نشانا بناتے رہے، مزید پڑھیں