پاکستان کیلئے بڑی خبر، آئی ایم ایف نے 70 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرکی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کو قرض کی اگلی قسط جاری کرنے مزید پڑھیں

سائفر کیس کے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس کی ان کیمرہ مزید پڑھیں

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں: انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے کپتان کو کیوں پھڑکا دیا جاتا ہے؟ سرفراز احمد کا بڑا انکشاف

سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کوئی آسان کام نہیں، ذرا سی غلطی پر پھڑکا دیا جاتا ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹر کے تحت تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کرکٹر بن گئے، کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن کے دوران کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سربیا سے تعلق رکھنے والے نواک مزید پڑھیں

سال 2023 میں پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کون سی ہیں؟

ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سال 2023 میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، میوزک ویڈیوز، شارٹس، کریئیٹرز، اور ابھرتے ہوئے کریئیٹرز کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔ یوٹیوب کے مطابق دنیا بھر میں یوٹیوب شارٹس مزید پڑھیں