مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف خودسوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا 25 سالہ اہلکار ارون بشنل دم توڑ گیا۔ امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع اسرائیلی سفارتخانے کے باہر غزہ پر اسرائیلی مزید پڑھیں
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف خودسوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا 25 سالہ اہلکار ارون بشنل دم توڑ گیا۔ امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع اسرائیلی سفارتخانے کے باہر غزہ پر اسرائیلی مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹرز نے سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی سے مزید پڑھیں
نگران حکومت کے آخری دنوں میں وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مستعفی ہوگئے۔ نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دے دیا، صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفی منظور کرلیا۔ مدد علی سندھی کو مزید پڑھیں
حال ہی میں ماہرین آثار قدیمہ نے برطانیہ میں 1700 سال پرانا مکمل طور پر سالِم انڈا دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خطے بکنگھم شائر میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے ایسی دریافت کی ہے جو دنیا نے مزید پڑھیں
صائم ایوب اور بابر اعظم نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔ صائم ایوب اور بابراعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے یہ اعزاز مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کل سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے کل سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی ہے اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام کاموں کو روکتے ہوئے منظوری کے لیے اپنی پاس آنے والی سمریاں واپس بھیج دیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہونے اور حکومتی سازی کے مراحل تقریبا مکمل ہونے مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کے لیے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد نے ٹاس جیت مزید پڑھیں
فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور ان کی حکومت نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میں صدر محمود عباس کو اپنی حکومت کا استعفیٰ مزید پڑھیں
سندھ کے ضلع سکھر کے تحصیل پنو عاقل کے علاقے کچے میں زمین کے تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم میں 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مرنے والوں کا تعلق دونوں قبائل مزید پڑھیں