پاک فوج میں بھرتی لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بطور وزیر دفاع دو تین ایسی فائلیں سائن کیں جن میں افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا جن میں ایک کیپٹن تھا اور ایک لیفٹیننٹ تھا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں

کیا دلجیت دوسانجھ شادی شدہ اور ایک بیٹے کے باپ ہیں؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

بھارتی معروف پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ سے متعلق مداحوں نے انٹرنیٹ پر ثبوتوں کے ساتھ انکشاف کیا ہے کہ دلجیت ناصرف شادی شدہ ہیں بلکہ اُن کا ایک بیٹا بھی ہے۔ دلجیت دوسانجھ آج کل اپنے سپرہٹ گانوں اور کنسرٹس مزید پڑھیں

غزہ: رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت 22 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے ماہ صیام میں بھی فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں، رات گئے رفح اور خان یونس میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی حملوں میں معصوم بچوں سمیت مزید 22 فلسطینی شہید کردیے۔ عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکارہ بائیک حادثے میں شدید زخمی، وینٹی لیٹر پر منتقل

فلم ’سیٹھن‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی تامل فلموں کی داکارہ اروندھتی نائر خطرناک ٹریفک حادثے کے بعد زندگی و موت کی کشمکش میں ہیں۔ اروندھتی 14 مارچ کو اس وقت حادثے کا شکار ہوئیں جب وہ اپنے بھائی مزید پڑھیں

اسٹاف لیول معاہدہ ناکام، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات میں ایک دن کی توسیع

پاکستان اور آئی ایم ایف ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق رائے پر نہیں پہنچ پائے ہیں، یہ اتفاق رائے دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجزا کےلیے ضروری ہے چنانچہ آئی ایم مزید پڑھیں

کینیڈا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔ یہ قرارداد نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) نے پیش کی تھی جسے طویل بحث کے بعد متعدد ترامیم کے ساتھ 117 کے مزید پڑھیں

پاکستان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد جواب میں فضائی کارروائی کی: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد جواب میں فضائی کارروائی کی۔ پاکستان اور افغانستان اختلافات حل کریں۔ افغانستان دوبارہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بننے اس بارے میں پرعزم ہیں۔ امریکی محکمہ مزید پڑھیں