پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا

آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیرِ اثر ہیں، موہن جو دڑو میں پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق دادو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سکھر اور مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، معاشی امور پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں پاکستانی معیشت میں اصلاحات میں مسلسل امریکی معاونت کو اجاگر کیا جب کہ دونوں شخصیات نے تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی مزید پڑھیں

عدالت کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کےغیرقانونی استعمال مزید پڑھیں

اسلام آباد: مارگلہ ٹریل پر لاپتا ہونے والے نوجوان کی لاش مل گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز گم ہو جانے والے 15 سالہ طالب علم طحٰہ کی لاش مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے مل گئی۔ گزشتہ روز طالب علم کی والدہ نے تھانہ سیکریٹریٹ میں بیٹے کی گمشدگی کا مزید پڑھیں