امیر کویت اور قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیرِ کویت شیخ مشعل الحمد الجابر الصباح اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ پاکستان میں تعینات کویت اور قطر مزید پڑھیں

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے فین پارک بنانے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ میں 9 جون کو پاک بھارت مقابلے کے دوران راولپنڈی میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 مزید پڑھیں

پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اور حوالدار شہید

سیکیورٹی فورسز نے پشاور ضلع کے علاقہ حسن خیل میں انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا مزید پڑھیں

گوگل اے آئی ٹولز سے صارفین کو مضحکہ خیز اور خطرناک مشورے اور جوابات دیے جانے کا انکشاف

دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی جانب سے امریکا سمیت محدود ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ تاہم ساتھ ہی آزمائش کے دوران اے آئی ٹولز کی جانب سے مزید پڑھیں