سینیئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ طلعت حسین کے انتقال کی افسوسناک خبر، اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی۔ تزین حسین نے اپنے انسٹاگرام مزید پڑھیں

عالمی عدالت کے فوجی آپریشن روکنے کے حکم کے باوجود اسرائیل کی رفح میں بمباری

عالمی عدالت انصاف کی جانب سے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے کے حکم کے باوجود اگلے ہی روز اسرائیل نے رفح سمیت غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی کامیابی نے ناقدین کے منہ بند کردیے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کی کامیابی نے ناقدین مزید پڑھیں

دوسرا ٹی20: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) آپریشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست دائر کردی۔ مزید پڑھیں