غزہ: اسرائیلی افواج کی شجاعیہ میں حملے، 40 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی افواج کے جارحانہ حملوں میں مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب جنوبی لبنان سے مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں درجنوں راکٹ فائر کردیے، اسرائیل کے سرحدی علاقے کریات شمونہ میں راکٹ حملوں مزید پڑھیں

اب صارفین گوگل میسجز سے بھیجے گئے میسجز کی ترمیم کر سکیں گے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے میسجز بھیجنے کے بعد ان میں ترمیم کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ متعارف کرائے جانے والا یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ فون میں نئی سہولیات شامل کرنے کے پروگرام کا ایک حصہ ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پرعدم اعتماد، تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد سے ن لیگ کے تینوں ممبران قومی اسمبلی کی الیکشن ٹربیونل کو تبدیل کرنے کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔ ن لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز نے الیکشن ٹربیونل پر مزید پڑھیں

کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت سے چالیس کلومیٹر دور واقع یونین کونسل سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپیکٹر کوئٹہ عبد الغنی نے بتایا کہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان مزید پڑھیں

اعتزاز احسن کا عمران خان کے متعلق حیران کن بیان سے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، انہوں نے اپنے لیےخود رکاوٹیں کھڑی کیں۔ لاہور مزید پڑھیں