کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ کا اہم کمانڈر گرفتار، ہوش ربا انکشافات

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان شوریٰ کے اہم کمانڈر نصراللہ کو گرفتار کرلیا، گرفتار کمانڈر نے ہوش ربا انکشافات کیے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو مزید پڑھیں

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینے سے کون سی خطرناک بیماری ہو سکتی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے اور پینے کے مزید پڑھیں

اداکارہ نوشین شاہ سخت پریشان، مداحوں سے دعا کی اپیل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔ نوشین شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنی مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ گاڑی میں بیٹھیں کہیں جارہی ہیں جبکہ مزید پڑھیں

ایسے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں جن سے قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کو فروغ ملے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ایسے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں جن سے قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کو فروغ ملے۔ امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس پر مظاہرین کا دھاوا، پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجسنی کے مطابق منگل کو ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر مزید پڑھیں