پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک مزید پڑھیں
منڈی بہاء الدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی پولیس کے مطابق شوہر کو تشدد کرکے جاں بحق کرنے والی بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق زمین کے مزید پڑھیں
بریسٹ کینسر سے متاثرہ بھارتی ٹیلی ویژن اسٹار حنا خان نے علاج کے دوران اپنے جسم پر آئے زخموں کے نشانات کی تصاویر شیئر کردیں۔ حنا خان میں حال ہی میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور اس وقت مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن بھارتی ٹیم ورلڈ کپ اٹھانے کے بعد اگلے ہی میچ میں زمبابوے سے شکست کھا بیٹھی۔ ہرارے میں کھیلے گئے اس لو اسکورنگ میچ میں زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں
مکیش امبانی کی رہنمائی میں، امبانی خاندان ہندوستان اور ایشیا میں سب سے ممتاز اور امیر خاندانوں میں سے ایک ہے۔ بر صغیر میں یہ خیال عام ہے اگر کسی امیر خاندان سے کسی لڑکی کا رشتہ آجائے تو بغیر مزید پڑھیں
پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔ پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئے۔ پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف مزید پڑھیں
ہنگو میں پولیس ٹریننگ کالج میں لوئر کورس کے اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی اور سجاول میں 8 اور 9 جولائی کوگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 7 سے 8 جولائی کےدوران تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص میں گرج چمک کےساتھ بارش کا مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا۔ یہ خط جوڈیشل ایکٹوزم پینل کےسربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھا گیا۔ اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے خط میں لکھا کہ مزید پڑھیں




















