تاجکستان اور پاکستان کا کئی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ہوا بازی، سفارت کاری، تعلیم، کھیلوں، سماجی روابط، صنعتی تعاون، سیاحت اور دیگر شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے جبکہ تاجک صدر امام علی رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کے بھائی لوو سنہا نے بہن کی شادی پر شرکت کیوں نہیں کی؟

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کے بھائی لوو سنہا نے اپنی بہن کی شادی میں موجود نہ ہونے پر بات کرتے ہوئے بہنوئی ظہیر اقبال کے والد کے دبئی میں مشکوک کاموں کا بھی اشارہ دے دیا۔ سوناکشی سنہا نے کافی مزید پڑھیں

کراچی میں نوجوان کی جھاڑیوں سے سرکٹی لاش برآمد

 کراچی(سید طلعت شاہ) میمن گوٹھ فلک ناز سوسائٹی کے قریب جھاڑیوں سے ڈالمیا کے رہائشی نوجوان کی سربریدہ لاش ملی ہے۔ لاش ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا، مزید پڑھیں

گیس کی نئی قیمتیں

اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا۔ گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس بند

چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو ہم اپنے پیٹرول پمپس بند کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالسمیع خان نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا طریقہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم جولائی 2024 کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشنز مزید پڑھیں