دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 172 رنز پر ڈھیر، بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 185 رنز درکار

راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف مزید پڑھیں

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر شمالی ایران کے علاقے میں گرا جس کے نتیجے میں صدر اور وزیر خارجہ سمیت سات دیگر افراد جاں بحق ہو گئے تھے اس حادثے مزید پڑھیں

یوگراج سنگھ کے والد نے بیٹے کے کیریئر تباہ کرنے کا زمہ دار کسے قرار دیا؟

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایم ایس دھونی پر پھر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوگراج سنگھ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

5 روز سے غزہ میں جاری اسرائیلی آپریشن میں 29 فلسطینی شہید، 3 اسرائیلی پولیس اہلکار ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے جب کہ ڈرون حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ الخلیل شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 اسرائیلی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، جنین کیمپ میں محصور فلسطینی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں آج سے بارش کی پیشگوئی کی ہے؟

محکمہ موسمیات نے آج سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور سمیت ملک میں مختلف مقامات پر آج بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں