آئی ایم ایف سے معاہدے میں سعودی عرب، چین اور یو اے ای نے اہم کردار ادا کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیاِ معاشی اشاریوں میں بتدریج مزید پڑھیں

کیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہونے جارہی ہے؟

ملک میں مسلسل پانچویں مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 ستمبر کی شب پٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی مزید پڑھیں

اسرائیل کی شدید بمباری سے حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید

حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بیروت میں شدید بمباری سے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید ہو گئے ہیں۔لبنان کے محکمہ صحت کے مطابق پیر سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم از کم 569 افراد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ کے آج کے اجلاس میں 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کا امکان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے آج ہونے والے بورڈ اجلاس میں 7 ارب ڈالر کا قرض پروگرام منظور ہو جائے گا جس کے بعد بھی ٹیکس، توانائی اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہیں، امریکی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے۔ اپنے خطاب میں جوبائیڈن نے کہا کہ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں