محمد یوسف نے استعفیٰ کیوں دیا ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ محمد یوسف اورایک کوچ کے درمیان اختلاف پیدا ہوئے، ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کو موقع دینے پر اختلافات ہوئے۔ ذرائع نے بتایاکہ مزید پڑھیں

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 125 سے زائد افراد ہلاک

نیپال میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 125 سے زائد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں مسلسل 2 روز سے بارشوں کا مزید پڑھیں

International Peace Day, Karachi, Pakistan

عالمی یوم امن پریونائیٹڈ فار ہیومن رائٹس امریکہ پاکستان کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

کراچی (مائی نیوز پاکستان) امن کے عالمی دن کے موقع پر یونائیٹڈ فار ہیومن رائٹس اور یوتھ فار ہیومن رائٹس انٹرنیشنل، کیلی فورنیا، امریکہ پاکستان چیپٹر کے سربراہ سید طلعت شاہ نے 21 ستمبر کو ایک اہم تقریب کی میزبانی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب

مولانا فضل الرحمان پارٹی انتخابات میں اگلے 5 سال کیلئے بلا مقابلہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے امیر منتخب ہو گئے۔ جے یو آئی رہنما مولانا عبد الغفورحیدری بھی 5 سال کے لیے بلامقابلہ سیکرٹر ی جنرل منتخب مزید پڑھیں

حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام میں اضافہ ہوگا: پاکستان

لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی شہادت پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں مزید پڑھیں