پاکستان نے بھارتی وزیرتجارت و صنعت پیوش گوئل کو دورے کی دعوت دیدی

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انکار کے بعد بھارتی وزیرتجارت و صنعت پیوش گوئل کو دورے کی دعوت دیدی۔ شنگھائی تعاون تنظیم وزراء تجارت اجلاس 12 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا، ایس سی او رکن ممالک کے وزراء مزید پڑھیں