بڑی سیاسی پیش رفت، حافظ نعیم الرحمان کی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے بلاول بھٹو زرداری کو فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا مزید پڑھیں

‘دیابین’ کو بگ باس میں لانے کیلئے کون سی بڑی پیشکش کی گئی؟ حیران کن انکشاف

بھارت کے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں دیا بین کا مرکزی کردار ادا کرنے والی معروف اداکار دیشا وکانی کو ریئلیٹی شو بگ باس میں لانے کے لیے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش مزید پڑھیں

ملائیشیا اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، زراعت اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جبکہ غزہ اور کشمیر سمیت علاقائی امور پر اپنے پختہ موقف کا اعادہ کیا ہے۔ اس بات کا اظہار وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کیلئے بڑی خبر، اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 980 پوائنٹس کے مزید پڑھیں

کوئی اسلام آباد میں احتجاج کرے گا تو ہم نے اس کیلئے پورا بندوبست کیا ہوا ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے مزید پڑھیں

جے یو آئی آئینی ترامیم پر حکومت کا ساتھ دے گی یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان آگیا

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے آئینی ترامیم کے معاملے پر جلد بازی قبول نہیں ہے، ہم کسی قیمت پر حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، یہ بل اپنی مزید پڑھیں