کینیڈا کے شہریوں کے خلاف تشدد اور دیگر معاملات کے پیچھے بھارتی حکومت ملوث ہے: جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ سال علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کو واضح طور پر ملکی خود مختاری کا مرتکب قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق جسٹن ٹروڈو کے حالیہ بیان مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کب سینیٹ میں پیش کردی جائیں گی؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے بتا دیا

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دینےکیلئے کوششیں مزید تیز کردیں، وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری کی ملاقات کی ہے۔ حکومتی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم مزید پڑھیں

اسرائیل کے کسی بھی حملے کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں: ایران

ایران کے اعلیٰ سفارت کار نے اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل ایرانی حملوں کے جواب میں حملہ کرتا ہے تو تہران ’فیصلہ کن اور افسوس ناک‘ ردعمل کے لیے تیار مزید پڑھیں

خصوصی کمیٹی اجلاس: ن لیگ اور پیپلز پارٹی آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضامند

آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ آئینی ترمیم پر اتفاقِ رائے کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں