اسرائیل کے پاس فضائی دفاع کیلئے استعمال ہونیوالے میزائل کم پڑگئے

اسرائیل کو فضائی دفاعی نظام میں استعمال ہونے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے ہتھیاروں کی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد اور دفاعی تجزیہ کاروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے زیر انتظام سندھ بلڈنگ کنٹرول نواب منگنیجو تعمیراتی سسٹم نیٹ ورک کا نیا غیر قانونی پراجیکٹ

کرپشن سے حصول رزق عین عبادت ہے- حکومت سندھ زمینی حقائق: پلاٹ نمبر B-119 بلاک C نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی۔ ایکشن فار ہیومینیٹی آرگنائزیشن نے DD/AD نواب علی منگنیجو غیر قانونی تعمیراتی سسٹم کے خلاف تحقیقاتی اداروں کو مزید پڑھیں

ابھیشیک ایشوریا اور ابھیشیک کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا

بالی وڈ کپل ایشوریا رائے اور ابھیشیک کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کا شکار ہے اور دونوں شخصیات کا عوامی سطح پر مسلسل علیحدہ علیحدہ سامنے آنا بھی طلاق کی افواہوں کو مزید ہوا دے رہا ہے۔ اداکار مزید پڑھیں

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر ہوگئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے انتخابات کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ چانسلر کے لئے امیدواروں کی فہرست مزید پڑھیں

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ سے بات چیت کا آغاز کرنے پر اتفاق

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوا۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت کرکٹ سے شروع ہوئی۔ پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 239 پر انگلینڈ کے 6 کھلاڑی آؤٹ

ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر مہمان انگلینڈ نے پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 6 وکٹ پر 239 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان کوپہلی اننگ میں127رنزکی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈکی جانب مزید پڑھیں