ایس سی او سربراہ کانفرنس پاکستان کے لئے باعث اعزاز ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی رہنما اور مندوبین پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر جائیں گے۔ عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایس سی مزید پڑھیں

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ جے شنکر کا کہنا تھا ہم ایک ایسے وقت میں مل رہے ہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں، مزید پڑھیں

عمر عبداللہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے

عمر عبداللہ آج مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں نیشنل مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس: ممبر ممالک میں مشترکہ کرنسی کے استعمال کی تجویز

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) ممبر ممالک میں مشترکہ کرنسی کے استعمال کی تجویز دے دی۔ ایس سی او سربراہی اجلاس سے افتتاحی خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشترکہ کرنسی کی جانب بڑھنے مزید پڑھیں

زمین سے باہر زندگی کی تلاش، ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ

امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کےچاند Europa کے سفرپر روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی مشن تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری پرپہنچےگا اور یوروپا کی سطح کے16 میل کے مزید پڑھیں

کامران غلام سے متعلق کی گئی بابراعظم کی انسٹا اسٹوری وائرل ہوگئی

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے والے کامران غلام کے لیے سابق قومی کپتان بابر اعظم نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی۔ پاکستانی بیٹر کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کرنے والے 13 ویں پاکستانی بلے باز بن مزید پڑھیں

وزیراعظم کی تاجکستان، بیلا روس، کرغزستان، ترکمانستان، قازقستان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان، بیلاروس، کرغزستان، ترکمانستان اور قازقستان کے رہنماؤں نے ملاقات کی جس کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور علاقائی روابط مزید پڑھیں