ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج (منگل) سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لیے مختلف ممالک کے وزرائے اعظم اور سربراہان مملکت کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: فاطمہ ثناء کی گراؤنڈ میں رونے کی ویڈیو وائرل

پاکستان ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کی اپنے والد کے انتقال کے بعد اسٹیڈیم میں میچ شروع ہونے سے قبل قومی ترانہ پڑھتے وقت رونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس: بھارتی وزیرِ خارجہ کی پاکستان آمد، مصروفیات کی تفصیلات کیا ہیں؟

بھارتی وزیرِ خارجہ کی آج پاکستان پہنچنے کے بعد مصروفیات سامنے آ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ خارجہ جےایس شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

ایرانی حملے میں اسرائیل کو کتنا مالی نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیلی میڈیا نے یکم اکتوبر کو ہونے والے ایرانی حملے کو غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سب سے مہنگا حملہ قرار دیا جس میں اسرائیل کو بے پناہ مالی نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج نے ایرانی مزید پڑھیں

آئینی عدالت کیلئے مخالفت موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے،آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ مزید پڑھیں