اسرائیل کے ایران پر ہونے والے ممکنہ حملے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

امریکی اخبار میں اسرائیل کے ایران پر ہونے والے ممکنہ حملے سے متعلق تفصیلات بتائی گئی ہیں۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کے پاور سیکٹرکے سرکلرڈیٹ میں اضافے پر تحفظات کا اظہارکردیا

عالمی بینک نے پاکستان کے پاور سیکٹرکے سرکلرڈیٹ میں اضافے پر تحفظات کا اظہارکردیا۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان کے پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ مالی سال 2018 میں 1152 روپے تھا جو مالی سال 2024 میں بڑھ کر 2393 ارب مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو54 رنز سے شکست، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دیکر سیمی مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے انگلینڈ پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ نے اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی ہے، بقیہ کھلاڑیوں میں زیک کرولی، بین ڈیکٹ، اولے پوپ، جوئے روٹ، مزید پڑھیں

کینیڈا کا بڑا ایکشن، بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکار ڈی پورٹ

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا۔ کینیڈا کی حکومت نے پولیس کی جانب سے نئی رپورٹس موصول ہونے کے بعد بھارت کے خلاف انتہائی قدم اٹھایا کیونکہ رپورٹس میں انکشاف مزید پڑھیں