پیپلز پارٹی کا وفاق کی طرز پر صوبوں میں بھی آئینی عدالتوں کے قیام کی تجویز

پیپلز پارٹی کا آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا، آئینی ترامیمی مسودہ میں 20 سے زائد ترامیم تجویز کی گئی ہیں، پیپلز پارٹی نے وفاق کی طرز پر صوبوں میں بھی صوبائی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز دی ہے۔ مزید پڑھیں

صبا قمر کیلئے بڑا اعزاز، اقوام متحدہ نے اہم زمہ داری سونپ دی

اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بچوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی عشائیے کی دعوت قبول کرلی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 25 اکتوبر کو ریٹائرمنٹ سے قبل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کی جانب سے الوداعی عشایے کے لیے دی گئی دعوت قبول کرلی جو 24 اکتوبر کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آئینی عدالت اور ججوں کے تقرر کے طریقہ کار کے حوالے سے بلاول بھٹو کا اہم بیان

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔ آئینی عدالت اور ججوں کے تقرر کے طریقہ کار کے حوالے سے وکلاء تنظیموں مزید پڑھیں

شان مسعود نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے کپتان شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے۔ ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز کی شکست کا مزہ چھکنے والے کپتان شان مسعود کی قیادت میں مزید پڑھیں