ملتان میں بد ترین شکست ، شان مسعود کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان

ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل شکستوں کے سبب ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹانے فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں تاریخی شکست کے بعد شان مزید پڑھیں

نامور اداکار انتقال کرگئے

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست: چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنے پر ناراضی کا اظہار

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ حامد خان نے آج کی سماعت مزید پڑھیں

داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار 2 دہشت گرد ہلاک

داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار 2 دہشتگرد فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ گرفتار دہشتگردوں کو چھڑانے کے لیے ان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ مزید پڑھیں