اسلام آباد اور پنڈی میں 5 روز کیلئے کیفے اور ریسٹورینٹس بند

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرس کے پیش نظر 12 سے 16 اکتوبر کے دوران شادی ہال، کیفے، ریسٹورینٹ اور اسنوکرکلب بندکرنےکا حکم دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں ایس ای او سربراہ مزید پڑھیں

پنجاب کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے صوبے کے 8 اضلاع میں تین دن کے لیے دفعہ144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ نے دفعہ144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، وہاڑی، مزید پڑھیں