پاکستانی معیشت میں بہتری، مہنگائی میں کمی اور ذخائرمیں اضافہ ہوا، نمائندہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹرپیریز روئز کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت بتدریج بہتر ہو رہی ہے، مہنگائی میں نمایاں کمی اور ذخائرمیں اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹرپیریز روئز نے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سولر پینل اور الیکٹرک بائیک سے متعلق شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

وزیر صنعت پنجاب چوہدری شافع نے سولر پینل، الیکٹرک موٹرسائیکل سے متعلق شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی کمپنی سے پاکستان میں سولر پینل کاروبار پر بات مزید پڑھیں

نواز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آئینی ترامیم سے متعلق بڑا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کر لیا گیا۔ ملاقات میں عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترامیم کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں

کے پی میں امن کیلئے گرینڈ جرگہ، کالعدم پی ٹی ایم سے مذاکرات کیلئے وزیراعلیٰ کو اختیار دے دیا

امن جرگہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو کالعدم پی ٹی ایم سے مذاکرات کے لیے اختیار دے دیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خیبر مزید پڑھیں