ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم 556 بنا کر آل آؤٹ

ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 556 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں آل راؤنڈر آغا سلمان 104 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ آج گرنے والی پہلی مزید پڑھیں