اسرائیل پر حملے کی نگرانی کرنیوالے جنرل کو ایرانی سپریم لیڈر نے اعلیٰ فوجی اعزاز سے نواز دیا

اسرائیل پر میزائل حملے کی نگرانی کرنے والے پاسداران انقلاب کے جنرل کو ایران کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز سے نواز دیا گیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایرو اسپیس مزید پڑھیں

گلین میکسویل کی پاکستانی ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم مختلف اوقات میں بہت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے سمر کرکٹ فیسٹیول کے موقع پر پاکستان کے خلاف سیریز اور کھلاڑیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی مزید پڑھیں